بدھ کے روز ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ شہباز شریف ایوان میں آئے تو حکومتی اراکین نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو روایات قائم کیں اپنے دور میں اس سے بڑی توہین نہیں ہو سکتی خدا کا خوف کرو، کوئی شرم کرو، حیا کرو، انہوں نے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے۔
Follow Us