fbpx
منتخب کالم

عمر ایوب کے بیان پر سنی اتحاد کونسل کے نعرے/ وقار عباسی


 قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔  عمرایوب کے وزیراعظم کی پیشکش مسترد کرنے کے بیان پر  سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے نعرے لگائے اور ڈیسک بجائے۔ علاوہ ازیں سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے ایوان کو بتایا کہ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب کے مطابق 9مئی کے بعد ان کے جماعت سے وابستہ 5ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور دوہزار سے زائد مقدمات بنائے گئے ہیں۔ ایوان کے اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ پنگا نہ لو تو اس وقت مجھ سے پوچھتے تھے یہ پنگا کیا ہوتا ہے، میں نے کہا یہ لینے سے پتہ چلتا ہے۔ 




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے