میں اور زین عباس،جناب علی نواز ملک کی رہنمائی میں سفیر صاحب (ڈاکٹر محمد فیصل) سے ملاقات کے لئے دوسری منزل پر واقع ان کے کمرے میں داخل ہوئے تو انہوں نے ہمارا نہایت گرمجوشی سے استقبال کیا اور مصافحہ کے بعد نہایت شفقت سے اپنے سامنے رکھے صوفوں پر بیٹھنے کا اشارہ کیا۔
Source link
Follow Us