واقعہ کربلا تاریخ اسلام کا وہ سانحہ ہے کہ جس پر جتنا ماتم کیا جائے،اس تکلیف کی شدت کے نشاں مدھم نہیں پڑتے،یہ سلسلہ حق و باطل جاری و ساری ہے، کوفی و یزیدی بھی اپنے ذریات سمیت وار کرنے سے نہیں چوکتے اور حق کی کمزور آواز بھی دبانے کا ہر حربہ استعمال میں لایا جاتا ہے۔
Source link
Follow Us