fbpx
منتخب کالم

100 لفظوں کی کہانی/

مشکلوں کا حل ……

خاندان کے مسائل کون حل کرے گا؟

یہ تھا اس سیمینار کا عنوان جو گزشتہ روز منعقد ہوا۔

اس کا اہتمام حسب سابق ڈوڈو نے کیا تھا۔

مسائل بہت سنگین ہیں۔

انھیں تایا ابا حل کریں گے،

شبن بھائی نے کہا۔

تایا ابا کی طبیعت اچھی نہیں رہتی۔

مسائل ماموں جان حل کریں تو بہتر ہے،

مینا بھابھی نے رائے پیش کی۔

ماموں جان مصروف رہتے ہیں۔

ہمارا مبشر مسائل حل کرے گا،

میرے لنگوٹیے عدو نے نعرہ لگایا۔

میں نے کہا،

دیکھو یارو، اصول کی بات کرو۔

مسائل انھیں کو حل کرنے پڑیں گے،

جو مسائل پیدا کرتے ہیں۔




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے