اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر دیا۔
وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 9 پیسے فی لیٹر کمی کرنے کی ہدایت کر دی۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی ہوئی ہے، حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں معاشی استحکام آیا ہے۔
(اس خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جا رہا ہے)
Comments
Follow Us