fbpx
خبریں

سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا/ ویب ڈیسک

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد بدھ کو عید ہوگی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔

اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی۔

چاند نظر نہ آنے کے بعد 10 اپریل بروز بدھ کو عید ہوگی۔

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے