خبریں

قومی اسمبلی میں حکومتی رکن کی زرتاج گل سے بدتمیزی/ اردو ورثہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومتی رکن طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے بدتمیزی کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسپیکر ایاز صادق اور ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے ایس آئی سی ممبران سے معذرت کی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی چیمبر میں سنی اتحاد کونسل رہنماؤں کی ملاقات جاری ہے، زرتاج گل اور شاندانہ گلزار نے ایف آئی آر درج کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ایس آئی سی ممبران کی جانب سے بجٹ سیشن تک طارق بشیر چیمہ کی بحثییت رکن معطلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے اس سیشن کے اگلے اجلاس تک معطل کرنے کی تجویز دی ہے۔

دوسری جانب سنی اتحاد کونسل نے اسپیکر کے نوٹس نہ لینے کی صورت میں احتجاج کا انتباہ دیا ہے۔

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
New currency notes in Pakistan پاکستانی کرنسی نوٹوں کا نیا ڈیزائن شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر کل سندھ میں عام تعطیل
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے