خبریں

شادی شدہ جوڑوں کے لئے اہم خبر آگئی/ اردو ورثہ

اسلام آباد : شادی شدہ جوڑوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی اور  میرج سرٹیفکیٹ کےحصول  کا مسئلہ حل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی اسلام آبادعرفان میمن کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ اورمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شادی شدہ جوڑے  سرٹیفکیٹ چند ہی گھنٹے میں لے سکیں گے، یوسیز،لوکل گورنمنٹ دفاتراورخدمت مراکز میں میرج سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔

عرفان میمن کی ہدایت کی کہ دفاترمیں شہریوں کی آگاہی کے لیے تشہیری مہم بھی کی جائے اور شہریوں کو چند ہی گھنٹے میں سرٹیفکیٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
New currency notes in Pakistan پاکستانی کرنسی نوٹوں کا نیا ڈیزائن شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر کل سندھ میں عام تعطیل
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے