کراچی میں ملیر اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، جھٹکے 8 بج کر 50 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
(اس خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جا رہا ہے)
Comments
Follow Us