fbpx
خبریں

عمان میں مسجد کے قریب فائرنگ سے چار اموات، متعدد افراد زخمی: پولیس/ اردو ورثہ

عمان کے دارالحکومت مسقط میں پولیس کے مطابق منگل کو ایک مسجد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں چار اموات ہوئیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رائل عمان پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے ’الوادی الکبیر کے علاقے میں ایک مسجد کے قریب فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں جوابی کارروائی کی ہے۔‘

فورسز نے ابتدائی طور پر مشرقی مسقط کی ایک مسجد میں چار افراد کی موت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ’صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات اور طریقہ کار اختیار کیے گئے ہیں اور حکام واقعے کی وجوہات پتہ لگانے لیے شواہد جمع کر رہے جبکہ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔‘




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے