پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں جمعرات (آٹھ فروری) کو ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیرحتمی، سرکاری نتائج آنے کا جاری سلسلہ فی الوقت الیکشن کمیشن کے پورٹل پر نتائج نظر نہ آنے کی وجہ سے عارضی طور پر معطل ہے۔
صوبہ پنجاب میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے غیر حتمی، سرکاری نتائج کو یہاں یکجا کیا جا رہا ہے۔
پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 158 لاہور سے پاکستان مسلم لیگ ن کے شہباز شریف کامیاب ہوئے ہیں، جب کہ لاہور ہی کی ایک دوسری نشست پی پی 159 بھی اسی جماعت کی مریم نواز شریف کے نام ہوئی ہے۔
Follow Us