fbpx
خبریں

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو: دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا میں جاری دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کولمبو میں کھیلا جارہا ہے، جہاں بارش ہونے کے باعث ٹاس میں تاخیر ہوا۔

اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جلد وکٹیں لیکر سری لنکا کو کم اسکور  پر روکیں گے،  پہلے ٹیسٹ میں کامیابی سے اعتماد بڑھا ہے۔

بابر اعظم نے مزید کہا کہ  قومی ٹیم  میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، سری لنکن کپتان دیموتھ کرونارتنے کے مطابق ان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے