پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں جمعرات (آٹھ فروری) کو ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیرحتمی، سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس حوالے سے صوبہ بلوچستان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے غیر حتمی نتائج کو یہاں یکجا کیا جا رہا ہے۔
Follow Us