fbpx
خبریں

انڈی سروے میں شامل ہوں اور بتائیں کیا آپ 8 فروری کو ووٹ ڈالیں گے؟

پاکستان میں عام انتخابات میں اب محض چند دن رہ گئے ہیں، ووٹروں کی اکثریت نے شاید یہ فیصلہ کر بھی لیا ہے کہ انہیں کسے ووٹ دینا ہے۔ اسی سلسلے میں انڈپینڈنٹ اردو نے ایک سروے کا اہتمام کیا ہے۔

اس لنک پر کلک کریں اور چند سوالات پر مشتمل مختصر سروے فارم پُر کریں۔

یہ سروے انڈپینڈنٹ اردو کے لیے کیا جا رہا ہے جس کا مقصد ووٹرز کی ترجیحات کا جائزہ لینا اور یہ معلوم کرنا ہے کہ ان کے خیال میں کون سی سیاسی جماعت ان کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

سروے میں حصہ لینے والوں کی ذاتی رائے یا معلومات کسی دوسرے ادارے کے ساتھ شیئر نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی ان کے ای میل ایڈریس حاصل کیے جائیں گے۔

مستند خبروں اور حالات حاضرہ کے تجزیوں کے لیے انڈپینڈنٹ اردو کے وٹس ایپ چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے