fbpx
خبریں

الیکشن 2024 پاکستان: پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

لاہور: الیکشن 2024 کیلیے پولنگ ختم ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ برقرار ہے۔

پی پی 32:

آزاد امیدوار قیصرہ الہی 12172 ووٹ لے کر آگے

پی ایم ایل (ق) کے چوہدری سالک حسین 2275 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 34:

آزاد امیدوار ثمرہ الٰہی 2763 ووٹ لے کر آگے

ٹی ایل پی کے چوہدری فرخ عمران 1270 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 39:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد عون 12795 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار قمر جاوید 11734 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 41:

آزاد امیدوار بسمہ چوہدری 4560 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سید طارق یعقوب 2204 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 54:

آزادا میدوار جاوید مختار 795 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار اویس قاسم 457 ووٹ لے کر پیچھے

مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال 318 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر

پی پی 95:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد الیاس 2773 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار محمد عمران علی 1815 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 104:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عارف محمود گل 3528 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار محمد فاروق ارشد 2792 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 105:

آزاد امیدوار عادل پرویز گجر 3791 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے راؤ کاشف رحیم 3270 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 112:

آزاد امیدوار اسد محمود 540 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے اسرار احمد خان 347 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 137:

آزاد امیدوار خرم اعجاز 2512 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد ارشد 1188 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 147:

مسلم لیگ(ن) کے حمزہ شہباز 4958 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار خان مدنی 2486 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 149:

آئی پی پی کے علیم خان 4132 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار ذیشان 1819 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 156:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد یاسین 2406 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار علی امتیاز 2355 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 185: 

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار جاوید علاؤالدین 8307 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار مہر جاوید 6328 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 194:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری جاوید 2559 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار مہر معین چشتی 2407 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 196:

آزاد امیدوار محمد نعیم 410 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے فرخ جاوید 376 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 202:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا ریاض 13714 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار وحید اصغر 12946 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 203: (مکمل غیر سرکاری نتیجہ)

آزاد امیدوار رائے مرتضیٰ نے 62468 ووٹ لیے

(ن) لیگ کے حنیف جٹ نے 47231 ووٹ لیے

پی پی 204:

آزاد امیدوار غلام سرور 45130 ووٹ لے کر آگے

آئی پی پی کے ملک فلک شیر 34241 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 221:

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا سلیم 13403 ووٹ لے کر آگے

آزاد امیدوار عمران پرویز 8911 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 222:

آزاد امیدوار ایاز بودلہ 10777 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اعجاز احمد 8201 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 226:

آزاد امیدوار رضی اللہ 2378 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد جوئیہ 2295 ووٹ لے کر پیچھے

پی پی 231:

آزاد امیدوار خالد نثار ڈوگر 28467 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے خالد محمود 16406 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

پی پی 241:

مسلم لیگ ضیا کے امیدوار غلام مرتضیٰ 5633 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مظہر اقبال 3702 ووٹ لے کر پیچھے

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے