fbpx
خبریں

آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

مہنگائی سے پریشیان عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔

قیمتوں میں بےتحاشہ اضافے سے تنگ عوام کو ریلیف مل گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں10روپےکی کمی کر دی گئی۔

قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق برانڈ گھی 486 روپے اور کوکنگ آئل 579 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر فوری ہو گا۔

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے