تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر پر قاتلانہ حملہ
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ساتویں روز استقبالیہ میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر قاتلانہ حملہ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق۔ جب کہ عمران خان کو ٹانگ میں تین سے چار گولیاں لگیں۔
فائرنگ کے نتیجہ میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ جب کہ علی چھٹہ شدید زخمی ہیں۔ حملہے کے بعد استقبالیہ میں بھگدڈر مچ گئی۔ جب کہ ایک شخص نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی۔ اور حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ عمران خان کو لاہور شوکت خانم ہسپتال منتقل کرنے کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔
Follow Us