fbpx
ادبی خبریں

صنوبر الطاف کے شعری مجموعہ ” کائنات کے بیک یارڈ سے” کی تقریب رونمائی کی جھلکیاں

ڈاکٹر صنوبر الطاف

بلیک ہول میں ڈاکٹر صنوبر الطاف کی نظموں کی کتاب کائنات کے بیک یارڈ سے، کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ جس میں ملک کے نامور شاعروں اور ادیبوں نے شرکت کی۔

نامور شاعر اور ادیب
نامور شاعر اور ادیب

 

 صنوبر کی نظمیں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں۔ کائنات کے بیک یارڈ کو  ادبی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے۔ صنوبر منفرد اسلوب کو منوانے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہیں۔

نامور شاعر اور ادیب
نامور شاعر اور ادیب

 

تقریب کی صدارت شاعر اور ادیب نصیر احمد ناصر نے کی۔ شاعر اور ادیب روش ندیم  ، شاعر اور صحافی سجاد اظہر نے کتاب

کے حوالے سے اپنے خیالات سے شرکاء کو آگاہ کیا۔ شاعرہ صبا کاظمی نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

نامور شاعر،شاعرہ اور ادیب
نامور شاعر،شاعرہ اور ادیب

Facebook Comments

رائے دیں

Back to top button
نوٹیفیکیشن فعال کریں OK No thanks
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے