fbpx
خبریں

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی/ ویب ڈیسک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے منظور کردہ رقم دو منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ منصوبے پر 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر خرچ ہوں گے۔

سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔

کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سال 2022 میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب نے انفراسٹرکچر متاثر کیا، بیراجوں کی حفاظت انہیں مضبوط بنانے کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیپ پروگرام کے تحت شہریوں، مختلف فرمز کو ای سروسز دی جائیں گی۔

Comments




Source link

Facebook Comments

رائے دیں

Back to top button
نوٹیفیکیشن فعال کریں OK No thanks
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے