fbpx
خبریں

نئے قرض اور بجٹ کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات/ اردو ورثہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج سے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن چیف 13مئی کی صبح پاکستان پہنچیں گے۔ نئےقرض پروگرام اور بجٹ پر آج سےباقاعدہ  مذاکرات شروع ہوں گے۔

آئی ایم ایف مشن چیف پہلےتعارفی سیشن  میں شرکت کریں گے جب کہ قریباً 12 ممبران پر مشتمل آئی ایم ایف ٹیم مذاکرات میں شریک ہوگی۔

آئی ایم ایف مشن نئے پروگرام سمیت  بجٹ پر مذاکرات کرے گا۔ بجٹ اور نئے قرض پروگرام کیلئے معاشی ٹیم نے تمام ورکنگ مکمل کر لی۔

ایکسٹنڈ ڈفنڈ فیسلیٹی قرض پروگرام کیلئے ورکنگ پیپر تیار کیا گیا ہے۔ تقریباً2ہفتوں تک آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری رہیں گے۔

Comments




Source link

Facebook Comments

رائے دیں

Back to top button
نوٹیفیکیشن فعال کریں OK No thanks
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے