fbpx
خبریں

جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق/ اردو ورثہ

کراچی : جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق جام شورو انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس کے درمیان ہونے والے خوفناک میں تصادم میں 6افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی طارق نواز نے میڈیا کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو قانونی کارروائی کیلئے متعلاقہ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق زخمیوں کو گاڑی کی باڈی سے نکالا جارہا ہے انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ 15 افراد جاں بحق ہوسکتے ہیں تاہم اس کی تصدیق اسپتال سے ہی ہوسکتی ہے۔

 

Comments




Source link

Facebook Comments

رائے دیں

Back to top button
نوٹیفیکیشن فعال کریں OK No thanks
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے