fbpx
خبریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارک باد/ ویب ڈیسک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نریندری مودی نے کہا کہ میں شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں تاہم پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔

مودی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔

Comments




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے