fbpx
خبریں

کینیڈا کی بھی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیار

امریکا، فرانس اور یورپ کے بعد کینیڈا نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیاری کر لی۔

سی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر خارجہ میلانیا جولی نے کہا ہے کہ کچھ آباد کاروں پر “پابندیاں لگائی جائیں گی۔

جولی نے یوکرین سے بات کرتے ہوئے CBC کو بتایا اس حوالے سے کام اوٹاوا میں ہو رہا ہے اور میں جلد ہی ایک اعلان کرنے کا منتظر ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ آبادکاروں پر پابندی کے حوالے سے ہم فعال طور پر کام کر رہے ہیں۔

یہ ریمارکس کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے کہنے کے چند دن بعد سامنے آئے ہیں کہ وہ مغربی کنارے میں “انتہا پسند” آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

جمعرات کو امریکہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی برادریوں پر حملہ کرنے کے الزام میں چار آباد کاروں پر پابندی عائد کر دی۔

Comments




Source link

Facebook Comments

رائے دیں

Back to top button
نوٹیفیکیشن فعال کریں OK No thanks
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے