خبریں
نواز شریف کی وطن واپسی کی ایک اور تاریخ سامنے آگئی

لندن: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلیے ایک اور تاریخ سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف اب 15 اکتوبر کو پاکستان واپس جائیں گے اور اس تاریخ کا فیصلہ شریف فیملی کی ملاقات میں کیا گیا۔ ان کی واپسی سے متعلق اس سے قبل ستمبر کے وسط کی تاریخ دی گئی تھی۔
(اس بریکنگ نیوز کو مزید اپڈیٹ کیا جا رہا ہے)
You must log in to post a comment.