fbpx
خبریں

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض : سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہشہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 24 اگست کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

Comments




Source link

Facebook Comments

Back to top button