خبریں
باجوڑ میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے قریب دھماکہ/ اردو ورثہ

خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع باجوڑ میں دیسی ساخت کے بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اس دھماکے میں جان سے گئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اپنی رائے دیں
Follow Us