fbpx
خبریں

عمران خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

عمران خان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے استقبالیہ کیمپ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سابق وزیر اعظم عمران خان بھی شامل ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق انھیں تین گولیاں لگی ہیں۔  بروقت طبی امداد ملنے کی وجہ سے تمام زخمی خطرے سے باہر ہیں۔

 

Facebook Comments

Back to top button