50 منٹس ago

    سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال/ اردو ورثہ

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی سے جدہ میں ملاقات کی۔ بدھ کو…
    2 گھنٹے ago

    کراچی: ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں ’لائف لوکیٹر‘ اور جدید آلات کا استعمال/ اردو ورثہ

    کراچی کے علاقے لیاری میں گذشتہ ہفتے ایک پرانی رہائشی عمارت کے زمین بوس ہوجانے کے بعد ملبے تلے دبے…
    11 گھنٹے ago

    پاکستانی پائلٹس کا انڈیا کو دیا گیا جواب جرات کی عملی مثال: چیف آف سٹاف چینی فضائیہ/ اردو ورثہ

    چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف سٹاف نے پاکستان دورے کے دوران انڈیا کے خلاف تنازع…
    12 گھنٹے ago

    ڈیفنس کراچی: فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش برآمد: پولیس/ اردو ورثہ

    کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز چھ کے اتحاد کمرشل میں ایک فلیٹ سے معروف اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر…
    14 گھنٹے ago

    عالمی عدالت کا ہبت اللہ سمیت افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری/ اردو ورثہ

    بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے منگل کو افغانستان میں خواتین پر مظالم، جنہیں انسانیت کے خلاف جرم…

    اُردو وَرثہ پر نئی تحاریر

    شعر و شاعری

    • نظم : تخمینہ سازی / شاعر : گُل جہان

      نظم : تخمینہ سازی / شاعر : گُل جہان

      جسم سارے کا سارا کھلا تھان ہے اس پہ بھیدوں بھری اک اکیلی گرہ ناف کی۔۔۔۔۔!! اس پہیلی کو سلجھانے والے بہت کم ہی پیدا ہوئے لوگ رستے میں تجسیم پاتی ہوس میں پھسلتے ہوئے جنس کی حیرتوں سے پرے…

    • میں دھوپ اوڑھ کے کرتا ہوں سائبان تلاش/ راغب تحسین

      میں دھوپ اوڑھ کے کرتا ہوں سائبان تلاش/ راغب تحسین

      غزل راغب تحسین    کبھی  عذاب طلب ہوں کبھی امان تلاش میں دھوپ اوڑھ کے کرتا ہوں سائبان تلاش   خلا نورد سے مشکل ہے میرا کام کہ میں زمیں کی گود میں کرتا ہوں آسمان تلاش   کہیں جگہ…

    • نظم : منقلب / شاعرہ : قرۃالعین شعیب

      نظم : منقلب / شاعرہ : قرۃالعین شعیب

      منقلب قرۃالعین شعیب  رازداری سے دروازوں کے پیچھے بند کمروں میں شیطانی قہقہے گونجتے ہیں دیکھنے والی آنکھ خوش گمانی میں مبتلا ہے وہ چھری کو پھول مکاری کو محبت عیاری کو خلوص چالاکی کو وفا اور جھوٹ کو سچ…

    • ہمارے پاس ہے کیا اور دشتِ جاں کے سوا / عبداللہ ندیم

      ہمارے پاس ہے کیا اور دشتِ جاں کے سوا /  عبداللہ ندیم

      غزل   نہیں ملے گا یہاں کچھ بھی اب زیاں کے سوا ہمارے پاس ہے کیا اور دشتِ جاں کے سوا   ہم اٹھ تو جائیں تری بزم سے ابھی لیکن  ٹھکانا ہو بھی تو کوئی ترے جہاں کے سوا…

    • فیک بوکھلاہٹ / توحید زیب

      فیک بوکھلاہٹ / توحید زیب

      نظم : فیک بوکھلاہٹ شاعر : توحید زیب صاف شفاف دن کے دسترخوان پر جب شام  زندگی کا طلاق نامہ پیش کرتی ہے تو آدمی جھنجھلا کر اپنا نوالۂ تر کھانے کی میز پر گِرا دیتا ہے ہم نوالہ سبھی…

    • دوئی کے سائے میں جھلستی اکائیاں / ثبات گُل

      دوئی کے سائے میں جھلستی اکائیاں / ثبات گُل

      ابد سے ازل کے اِن سلسلوں میں امکانات کے جنگل کے پار جہاں سرسوں کے کھیت ہیں، گُندھے سینے والی عورتوں کے مسکن ہیں اور جُھکی کمر والی لڑکیاں اپنی ناآسودگیوں کے ساتھ رہتی ہیں وہاں وقت تحیر شناس بچوں…

    • تمہی ہو حق کی بقا اور امام، ابنِ علی / شاہد اویس شاہد

      تمہی ہو حق  کی بقا اور امام، ابنِ علی / شاہد اویس شاہد

       سلام بحضور حضرت امام حسین  شاہد اویس شاہد قبول  کیجئے  میرا  سلام،  ابنِ علی تمہی تو حق کے ہو اعلیٰ پيام ،ابنِ علی   وہ دشتِ کرب و بلا وہ پیاس کی شدت بھلا  سکے گی  نہ ہرگز غلام، ابنِ…

    • بے سبب لمحوں کی نظم /سیف علی

      بے سبب لمحوں کی نظم /سیف علی

      ہم سفر میں رہے اور لوٹے تو قبروں سے نام و نشاں مٹ گئے ہم نے خانہ بدوشی میں گھر کے سبھی راستے بھولنے کی جسارت تو کی پھر بھی ناکامیوں سے الجھتے ہوئے مات کھا ہی گئے کس قدر…

    • کل کی روٹی، شاعر: لیو بو میر لیو چیف (بلغاریہ)

      کل کی روٹی، شاعر: لیو بو میر لیو چیف (بلغاریہ)

      کل کی روٹی شاعر: لیو بو میر لیو چیف (بلغاریہ) ایک بار میں نے اپنے بیٹے کو ڈانٹا کیونکہ وہ نہیں جانتا تھا کہ اسے روٹی کہاں سے خریدنی ہے اور اب ۔۔۔ وہ روٹی بیچتا ہے امریکہ میں واشنگٹن…

    • ان گنت / زاہد خان

      ان گنت / زاہد خان

      اُس نے مُڑ کر سَمندر کی لہروں کو انگلی پہ گننے کی کوشش تو کی پر نہیں گِن سکا اس نے گہرے اندھیرے میں جھلمل ستاروں بھرے آسماں کو ٹٹولا مگر وہ ستارے نہیں گِن سکا اس نے نظروں کو…

    • چائے خانے میں بیٹھا مزدور/عبدالرحمان واصف

      چائے خانے میں بیٹھا مزدور/عبدالرحمان واصف

      چائے خانے کی دیمک زدہ میز پر اپنی امید کے بھربھرے خواب ریزے لیے سر سے پاؤں تلک زندگی کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا آدمی دائیں بائیں کی میزوں سے اٹھتے ہوئے شور سے بے خبر "ویٹر!” ،” اس سمت…

    • ہمارے جھنڈے کا رنگ سبز ہے /نجمہ منصور

      ہمارے جھنڈے کا رنگ سبز ہے /نجمہ منصور

      نظم /بنیان مرصوص نجمہ منصور ایک سپاہی جب اپنی مٹی کی محبت میں سرحد پر سینہ تان کر کھڑا ہوتا ہے، تو وقت تھم جاتا ہے — نہ وہ وقت کو گنتا ہے، نہ زندگی کو۔ وہ ایک علامت بن…

    Back to top button