منتخب کالم
’’تھری ایڈیٹس‘‘/ طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ

پچھلے کالم میں ایک ایسے دوست ملک امتیاز برتھ سابق ضلع ناظم بھلوال کی رحلت کا ذکر کیا تھا جسکے بارے کیا کہوں کہ میاں اسلم بشیر کے بعد یاروں کا یار یہ ہیرا انسان تھا جسکی گوہر افشانیوں سے لالہ شفقت، طاہر خان نیازی، زاہد شفیق خان، انعام نیازی، نعیم نیازی، راجہ خالد اور اس خاکسار سمیت بیشمار دوست ہر وقت لطف اندوز ہوا کرتے تھے۔
Source link
اپنی رائے دیں
Follow Us