خبریں

مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکہ، تین اہلکار جان سے گئے، پولیس/ اردو ورثہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس کے مطابق منگل کو بم دھماکے میں تین اہلکار جان سے گئے جبکہ 16 اہلکار  ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق یہ دھماکہ مستونگ دشت روڑ پر ہوا۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کانسٹیبلری اہلکاروں کو لے جانے والے ٹرک پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ شاہد رند نے ایک بیان میں کہا کہ ’تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔‘

وزیراعلٰی بلوچستان سرفراز بگٹی میں نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’واقعے میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔‘




Source link

اپنی رائے دیں

Related Articles

Back to top button