خبریں

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں 5.5 شدت کا زلزلہ: محکمہ موسمیات/ اردو ورثہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں ہفتے کو زلزلے کے زوردار جھٹے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

پنجاب میں راولپنڈی، اٹک، چنیوٹ، چکوال، میانوالی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق روالپنڈی کے 60 کلو میٹر شمال مغرب میں زلزلے کا مرکز تھا۔

پی ایم ڈی نے بیان میں کہا کہ زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ تھی۔




Source link

Related Articles

رائے دیں

Back to top button