منتخب کالم

قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان کی سیاہ پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شرکت/ رانا فرحان اسلم


قومی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈپٹی سپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے مفت اور لازمی تعلیم حق کا بل ایوان میں پیش کیا اور بنیادی تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ بل قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اراکین سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت سے پی ٹی آئی کارکنوں کی شہادت پر انکوائری کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن لیڈر کی پرجوش تقریر کے بعد وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری اپوزیشن پر خوب گرجے برسے اور پی ٹی آئی کو ان کا دور اقتدار یاد کروایا۔




Source link

Related Articles

رائے دیں

Check Also
Close
Back to top button