منتخب کالم

میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا سیف اللّٰہ ابڑو شیری رحمان میں جھڑپ/ رانا فرحان اسلم


ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ سید یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میںہفتے کے روز منعقد ہوا، سینیٹر عمر فاروق کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے مابین جھڑپ ہوئی۔ شیری رحمن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو کہا کہ آپ میرے وقت میں بول رہے ہیں جس پر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ میں آپ کو  منہ نہیں لگانا چاہتا۔ عون عباس بپی کا احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ اور گرفتاری دینے کیلئے ایوان سے باہر جانے لگے تو چیئرمین سینٹ نے انہیں روکا اور معاملہ استحقاق کمیٹی کو بھجوا دیا۔ ایوان میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پرسینیٹر شیری رحمان نے قرارداد پیش کی جس پر مرد اراکین نے مردوں کے حقوق شامل کئے جانے کے مطالبے پر ایوان میں طنز مزاح ہوتا رہا اور اراکین قہقہے لگاتے رہے۔




Source link

رائے دیں

Back to top button
New currency notes in Pakistan پاکستانی کرنسی نوٹوں کا نیا ڈیزائن شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر کل سندھ میں عام تعطیل
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے