منتخب کالم
’’جاگیر‘‘/ محمد دلاور چودھری

جب کبھی ساحر لدھیانوی کی نظم ’’جاگیر‘‘ کا خیال آتا ہے تو ’’سوچ کی پرچھائیاں ذہن کے پردے پر ہولے ہولے دستک دینے لگتی ہیں کہ وطن عزیز ایک ماں جیسی ویلفیئر سٹیٹ کیوں نہیں اور ایسا کیوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ ریاست سے زیادہ کوئی ’’جاگیر‘‘ ہے۔
Source link