منتخب کالم
سینٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا/ رانا Ù�رØان اسلم

ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر کی زیرصدارت سینٹ اجلاس کے دوران کارروائی کا آغاز ہوتے ہی پی ٹی آئی سینیٹرز نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے ڈائس بجا کر احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔ ایوان کی کارروائی کے آغاز میں وقفہ سوالات جوابات کو معطل کرنے کی تحریک منظور کی گئی۔ اپوزیشن کے احتجاج کے دوران بھی ڈپٹی سپیکر نے کارروائی جاری رکھی۔