fbpx
منتخب کالم

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے حکومت کے خلاف نعرے/ وقار عباسی


جمعرات کو ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا اجلاس حسب روایت اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے شور شرابے اور ہنگامے کے دوران شروع ہوا حکومت نے اس شورشرابے میں ایوان سے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا بل منظور کروا لیا۔ پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج شروع کردیا۔ اراکین نے چور چور کے نعرے لگائے حکومت نے اپوزیشن کے اس   ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مجلس قائمہ سے منظور کردہ پیکا ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا اور ایوان سے منظور کروا  لیا۔ اپوزیشن نے ایوان کی کارروائی سے واک آوٹ کیا۔ سپیکر نے قانون سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد اجلا س غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔  




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے