fbpx
منتخب کالم

قومی اسمبلی اجلاس ارکان کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر/ وقار عباسی


 قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کئی ماہ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ا راکین ایوان میں بانی پاکستان تحریک انصاف کو رہا کرو، گولی کیوں چلائی کے سلوگن پر مبنی پوسٹرز لے کر ایوان میں آئے۔ پی ٹی آئی اراکین نے 9مئی اور 26 نومبر کے معاملات پر عدالتی کمش بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر دیکھنے میں آئی کم تعداد ہونے کے باعث پی ٹی آئی رکن نثار جٹ نے کورم کی نشاندہی کی۔




Source link

رائے دیں

Back to top button
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے