منتخب کالم

قومی اسمبلی کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس تھوڑی دیر کیلئے مؤخر/ وقار عباسی


بدھ کے روز ایوان زیریںکا اجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس شروع ہوا تو حسب روایت ممبران کی حاضری روایتی تھی جس پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی نے کورم کی نشاندہی کردی۔ کورم پورا نہ ہونے پر ڈپٹی سپیکر کو ایوان کا اجلاس تھوڑی دیر کے لیے موخر کرنا پڑا۔ راجا پرویز اشرف نے حکومت پنجاب کی جانب سے مری کی تاریخی حیثیت کو ختم کرنے کے منصوبہ جات کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمات درج کیے جانے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی۔    




Source link

رائے دیں

Back to top button
New currency notes in Pakistan پاکستانی کرنسی نوٹوں کا نیا ڈیزائن شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر کل سندھ میں عام تعطیل
Close

Adblock Detected

برائے مہربانی ایڈ بلاکر ختم کیجئے