02نومبر2024ء کی شام برادرم شیراز علی اور شیخ اعجاز افضل نے مانچسٹر (Manchester) کے ایک معروف پاکستانی ریسٹورنٹ میں میرے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کر رکھا تھا جس میں مختلف پاکستانی چینلز(Channels)سے وابستہ صحافی، کاروباری شخصیات اور شاعر و ادیب مدعو تھے۔
Source link
Follow Us