مغرب انسانی حقوق کے معاملات پر بڑا واویلا کرتا ہے اور دنیا کو جتلاتا ہے کہ مغرب کے سوا پوری دنیا انسانی حقوق سے نا بلد ہے یہ مغرب ہی ہے جس نے دنیا کو انسانی حقوق کا ایک دن دے کر انہیں بھی اس دن کی اہمیت کا احساس دلایا ہے اور اگر میں یہ کہوں کہ مغرب کا دعوی ہے کہ اس نے دنیا کو انسانی اقدار اور انسانی حقوق سے متعارف کرایا …۔
Source link
Follow Us