بچے کے دودھ کے فیڈر میں دودھ ابھی باقی تھا جبکہ فیڈر کی بوتل پر خون جما تھا جو یقیناً بچے یا اسکی ماں کا ہوگا جن پر پارا چنار میں دہشت گردوں نے سفر کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے ان کے سفر کو سفر آخرت بنا دیا ہم توابھی فیصل آباد میں انڈے بیچنے والے تیرہ سالہ بچے سے زیادتی کے بعد اس کے قتل کے کرب میں مبتلا تھے اور سوچ رہے تھے ہم ایسے ملک …۔
Source link
Follow Us