منتخب کالم
تنگ آمد بجنگ آمد / ایس ایم تنویر

پاکستان کی بزنس کمیونٹی مہنگی بجلی سے نپٹتے نپٹتے ہوش و حواس گم کرتی جا رہی ہے،کیونکہ بجلی کے مہنگے بلوں کے سبب ان کی پیداواری لاگت چوپٹ ہو چکی ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
Source link