خبریں
نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ کی جامع مسجد میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی: ریسکیو 1122/ اردو ورثہ

ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ جمعے کو نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے حقانیہ مدرسے میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے تاہم تاحال دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہو سکا۔
نامہ نگار شازیہ نثار کے مطابق سینٹرل پولیس آفس نے بیان میں بتایا کہ دھماکہ نماز جمعہ کے بعد مدرسے کے اندر ہوا۔
مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔۔۔