پاکستانی سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں ہیٹرک کر ڈالی۔
پاکستانی سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں ہیٹرک کرلی ہے جبکہ ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 50 سے کم رنز بنائے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے نعمان علی ابھی تک چار، ساجد خان دو اور ڈیبو کرنے والے کاشف علی ایک وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔
اس خبر میں مزید تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔
Follow Us